لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ كَانَ يَرْجُو اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ اللَّهَ كَثِيرًا ﴿۲۱﴾
یقینا تمھارے لیے [رسول کی پیروی میں] رسول خدا بہترین نمونہ ہیں انکے لیے جو خدا اور روز حشر پر ایمان رکھتا ہے اور خدا کو کثرت سے یاد کرتے ہیں۔
سوره احزاب